Home > خرمن
خرمن
Book Informaton
Access Options
Citation Options
Download Citationزیر تبصرہ کتاب "خرمن" شفیق جونپوری کا شعری مجموعہ ہے، جس میں غزلیں، نظمیں، رباعی اور قطعات ہیں۔ نظمیں کے زیادہ تر موضوعات حالات حاضرہ سے مستعار ہیں۔ کچھ اسلامی و انقلابی نظمیں بھی ہیں۔ شفیق جونپوری نظم اور غزل پر یکساں قدرت رکھتے ہیں، ان کی غزلوں میں قدیم و جدید کا بہترین سنگم ہے۔ ان کا تغزل انفرادیت رکھتا ہے، ان کی غزلوں کا آہنگ بھیڑ میں بھی آسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔ کتاب کے شروع میں پروفیسر رشید احمد صدیقی اور ماہر القادری کی مختصر گفتگو ہے، جس سے شفیق جونپوری کی شاعری پر کچھ روشنی پڑتی ہے۔
Showing 1 to 20 of 31 entries
Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Showing 1 to 20 of 31 entries