Home > یادیں
یادیں
Book Informaton
Access Options
Citation Options
Download Citationاختر الایمان جدید اردو شاعری کے ایسے منفرد و ممتاز شاعر ہیں ، جن کی شاعری جدید اردو ادب میں ایک مستقل عنوان کی حیثیت رکھتی ہے۔نہ صرف ان کے شعری تجربے بلکہ ان کی نظموں کی تکنیک نے بھی پوری جدید اردو شاعری کو متاثر کیاہے ۔ان کی شاعری کا بنیادی رویہ تہذیب اور معاشرے میں سماجی اور نفسیاتی اقدار کی کشمکش اور تصادم سے عبارت ہے۔شکست و ریخت اور داخلی و خارجی ہیجانات کے عہد میں اخترالایمان نے انسانی زندگی میں نابرابری ، ذہنی دباؤ اور جذباتی تنہائی کے تجربوں کو شعری پیکروں میں ڈھال کر اردو شاعری کو ایک نئے تجربے سے روشناس کرایا ہے اختر الایمان کا مجموعہ "یدین" 1961 میں منظر عام پر آیا ۔مجموعۂ کلام ’’یادیں‘‘ کے لیے انھیں 1962ء میں ساہتیہ اکادمی انعام سے نوازا گیا تھا۔ زیر نظر اسی مجموعہ کا انتخاب ہے۔
Showing 1 to 20 of 102 entries
Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Showing 1 to 20 of 102 entries