Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > فرزند مولاناحبیب الرحمن شروانی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

فرزند مولاناحبیب الرحمن شروانی
ARI Id

1676046599977_54337768

Access

Open/Free Access

Pages

37

فرزند مولانا حبیب الرحمن خان شروانی

            ماہ گزشتہ میں ہماری مجلس کے دو محترم ارکان بلکہ اساطین کو ’’وداعِ عزیز‘‘ کے دو جانگزا صدمے برداشت کرنے پڑے، مولانا حبیب الرحمن خان شروانی کو اپنے ’’محبوب‘‘ فرزند کی مفارقت دائمی کا داغ اٹھانا پڑا اور حسام الملک نواب سید علی حسن خان کو اپنے برادر بزگوار نظام الملک نواب سید نورالحسن خان کی دائمی جدائی کا غم سہنا پڑا، یہ دونوں بزرگوار ہماری مجلس کے دست و بازو ہیں، ان کا صدمات سے دو چار ہونا ہمارے لئے لازمۂ غم اور داعیۂ ماتم ہے،

لایحزن اﷲ ’’الحبیب‘‘ فانّنی

لآخذ من حالاتہ بنصیب

            مرنے والوں کے لئے دعائے مغفرت انسان کے غم کا علاج نہیں، لیکن اس کی روحانی تشفی کا باعث ہے، اللھم الحقھما بالرفیق الاعلے۔ (سید سليمان ندوی، نومبر ۱۹۱۷ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...