Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > نواب حاجی محمد اسحا ق خان بہادر

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

نواب حاجی محمد اسحا ق خان بہادر
ARI Id

1676046599977_54337773

Access

Open/Free Access

Pages

39

نواب حاجی محمد اسحاق خان بہادر

(مولانا عبدالسلام ندوی)

            نہایت افسوس ہے کہ علی گڑھ کالج کے آنریری سیکریٹری نواب حاجی محمد اسحاق خان بہادر نے پچھلے مہینے دل کی حرکت بند ہوجانے سے دفعتہ انتقال کیا، مرحوم مختلف خوبیوں کے بزرگ تھے اس لئے قوم میں مختلف حیثیتوں سے ان کا ماتم کیا جارہا ہے، ہم بحیثیت ایک علم دوست بزرگ کے ان کی موت پر آنسو بہاتے ہیں۔ (نومبر ۱۹۱۸ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...