Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > ڈاکٹر عبدالرحمن بجنوری

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

ڈاکٹر عبدالرحمن بجنوری
ARI Id

1676046599977_54337774

Access

Open/Free Access

Pages

40

ڈاکٹر عبدالرحمن بجنوری

(مولانا عبدالسلام ندوی)

            ۷؍ نومبر ۱۹۱۸؁ء کو علی گڑھ کالج کے ایک نوجوان فرزند کا داغ مفارقت بھی ہمیں اٹھانا پڑا یعنی ڈاکٹر عبدالرحمن بجنوری نے بھوپال میں انتقال کیا، مرحوم نہایت علم دوست شخص تھے حال ہی میں جب ہم بھوپال گئے تھے ان سے ملاقات ہوئی تھی، اور انھوں نے شعرالہند کے متعلق ہمیں مفید مشورے دیئے تھے۔ (نومبر ۱۹۱۸ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...