Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > سر ولیم کروکس

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

سر ولیم کروکس
ARI Id

1676046599977_54337777

Access

Open/Free Access

Pages

41

سر ولیم کروکس

            ماہ گذشتہ میں علمی دنیا کے لیے سب سے اہم حادثہ یہ ہوا کہ کیمسٹری کے استاد اعظم سر ولیم کروکس نے وفات پائی، موصوف کا شمار اس وقت دنیا کے ممتاز ترین علمائے سائنس میں تھا، اور ممالک برطانیہ میں تو یقینا ان سے بڑے درجہ کا کوئی شخص اس وقت نہ تھا، کیمسٹری میں ہیلیم کا عنصر انہیں نے دریافت کیا اس کے علاوہ ان کے متعدد اکتشافات تھے، جدید اہل سائنس کے گروہ میں شاید وہ پہلے شخص تھے جو عالم ’’روحانیات‘‘ کے وجود کے قائل ہوئے۔ (’’مولوی عبدالماجد‘‘،جون ۱۹۱۹ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...