Home > وفیات معارف > ڈاکٹر پال کارس
ڈاکٹر پال کارس
Chapter Info
ARI Id
1676046599977_54337778
Access
Open/Free Access
Pages
41
ڈاکٹر پال کارس
ان کے چند ہی روز بعد یورپ کے ایک اور نامور فاضل ڈاکٹر پال کارس نے بھی انتقال کیا، ڈاکٹر موصوف کا مولد جرمنی تھا، لیکن مسکن امریکا تھا، وہ مشرقی فلسفہ و مذاہب کے عالم تھے، اور ہندو فلسفہ و مذہب سے انہیں خاص شغف تھا، چنانچہ فلسفہ گوتم بدھ وغیرہ پر ان کی متعدد تصنیفات ہیں، امریکا کا مشہور فلسفیانہ رسالہ موئسٹ انہیں کی ایڈیٹری میں نکلتا تھا۔ ( ’’مولوی عبدالماجد‘‘، جون ۱۹۱۹ء)
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...