Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مسز سنہا
ARI Id

1676046599977_54337779

Access

Open/Free Access

Pages

41

مسز سنہا

            مسٹر سنہا، ایڈیٹر ہندوستان ریویو (الہ آباد) کی زوجہ محترمہ مسز سنہا، جنھوں نے حال ہی میں وفات پائی ہے، اپنی وفات سے چند روز پیشتر وصیت نامہ تحریر کرگئی تھیں، جس کی رو سے ایک ایک لاکھ روپیہ لاہور، الہ آبا د اور پٹنہ کی یونیورسٹیوں کو پہنچنا ہے، لاہور او ر الہ آباد کی یونیورسٹیاں اس سرمایہ سے ایک ایک پروفیسر شپ قائم کریں گی اور پٹنہ یونیورسٹی میں اس سے ایک کتب خانہ و دارالمطالعہ قائم ہوگا۔ (ستمبر ۱۹۱۹ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...