Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > جنرل ہوریس کارپینٹر

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

جنرل ہوریس کارپینٹر
ARI Id

1676046599977_54337782

Access

Open/Free Access

Pages

41

جنرل ہوریس کارپینٹر

            امریکہ کے نامور جنرل ہوریس کارپینٹر، جنھوں نے ابھی وفات پائی ہے، ان کی جائداد کی کل قیمت ۷۲۱۲۰۰ پونڈ (ایک کروڑ ۸۲ لاکھ روپیہ) نکلی، یہ ساری رقم ان کے وصیت نامہ کے مطابق تین امریکی یونیورسٹیوں میں تقسیم ہورہی ہے، نیویارک کے ایک اور متوفی رئیس مسٹر لینی، ۱۰ ہزار پونڈ (ڈیڑھ لاکھ روپیہ) کا ترکہ یوسٹن یونیورسٹی کے لیے چھوڑ گئے ہیں۔ (جنوری ۱۹۲۰ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...