Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مسٹر ہنری فرک

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مسٹر ہنری فرک
ARI Id

1676046599977_54337783

Access

Open/Free Access

Pages

42

مسٹر ہنری فرک

            مسٹر ہنری فرک، امریکہ کے ایک مشہور دولت مند تھے، جنھوں نے حال ہی میں وفات پائی ہے، اپنے بعد وہ ۲۹۰۰۰۰۰۰ پونڈ کی جائداد چھوڑ گئے ہیں، وصیت نامہ کے بموجب اس دولت قارون میں سے ۵۰ لاکھ پونڈ کی رقم ان کے احباب، اعزہ و ملازمین کو ملے گی، اور باقی ۲۴۰۰۰۰۰۰ پونڈ (یا ۳۶ کروڑ پونڈ) امریکہ کی مختلف یونیورسٹیوں اور تعلیم گاہوں میں تقسیم ہوں گے!! (سید سليمان ندوی، فروری ۱۹۱۹ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...