Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > ڈاکٹر سیسل لیسٹر (Lyster)

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

ڈاکٹر سیسل لیسٹر (Lyster)
ARI Id

1676046599977_54337787

Access

Open/Free Access

Pages

42

ڈاکٹر سیسل لیسٹر (Lyster)

            انگلستان کے ڈاکٹر سیسل لیسٹر (Lyster) اکسریزر کے اثر سے مرض سرطان میں مبتلا ہوکر وفات پاگئے، رسالہ سائنس سنفنگر لکھتا ہے کہ ان کی وفات ڈاکٹر بل کی اس رائے کی ایک تازہ شہادت بہم پہنچاتی ہے کہ اکسریزر جو اب تک اس مرض کا علاج سمجھا جاتا ہے وہ بجائے اس مرض کو دور کرنے کے اور اس کی تخلیق کا سبب بنتا ہے۔ (اپریل ۱۹۲۰ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...