Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > لینی میسن

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

لینی میسن
ARI Id

1676046599977_54337788

Access

Open/Free Access

Pages

42

لینی میسن

            ماہ گذشتہ میں سائنٹفک رسالوں نے دنیا کے فربہ ترین لڑکے کی خبرِ وفات شائع کی ہے، اس کا نام لینی میسن تھا، وہ لیسٹر انگلستان کا باشندہ تھا، اس کا سن پندرہ سال کا تھا، اس کی کمر کی پیمائش ۲؍۱۔۱۶۴ انچ کی، سینے کی ۶۹ انچ کی، اور ران کی ۳۸ انچ کی تھی، اس کی وفات کے بعد بلحاظ فربہی اس کی جانشینی کا قریمۂ انتخاب امریکہ کے ایک ہشت سالہ لڑکے کے پر پڑا ہے۔ (اپریل ۱۹۲۰ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...