Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > ٹامس میرس

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

ٹامس میرس
ARI Id

1676046599977_54337791

Access

Open/Free Access

Pages

43

ٹامس میرس

            ماہ گذشتہ میں ایک شخص مسمٰی ٹامس میرس نے امریکہ میں وفات پائی، جس کی بابت خیال ہے کہ وہ دنیا کا معمر ترین شخص تھا، وفات کے وقت اس کی عمر ۱۲۶ سال کی تھی، اس کے گھر میں انجیل کا ایک نسخہ تھا، جس پر اس کی تاریخ ولادت ۱۵؍ جنوری ۱۷۹۴؁ء درج تھی، اس کا مولد نارتھ ویلز (انگلستان) تھا، اس کو نپولین کے زمانہ کی لڑائیاں خصوصاً جنگ واٹرلو بطور چشم دید واقعات کے اچھی طرح یاد تھیں، پچاس برس سے اس کی سکونت امریکہ میں تھی، اس کی عمر ۲۶ سال کی تھی جب اس کی معشوقہ کا انتقال ہوگیا، اس وقت سے وہ برابر عورت کی صحبت سے محترز رہا۔

(اگست ۱۹۲۰ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...