Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > ایس۔ پرسی ۔ اسمتھ

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

ایس۔ پرسی ۔ اسمتھ
ARI Id

1676046599977_54337804

Access

Open/Free Access

Pages

47

مسٹر ایس ، پرسی اسمتھ

مسٹر ایس، پرسی اسمتھ کی موت تاریخ عالم کا حادثۂ عظیم ہے، وہ مسوری قوم کی تاریخ، روایات، مذہب اور تمام دوسری خصوصیات کے لیے سند تھے۔ انھوں نے چالیس سال تک نیوزی لینڈ میں اسی قبیلہ کے ساتھ گزارے تھے۔ ۱۹۰۰؁ء میں وہاں سے واپس آکر اسی قوم کے متعلق مضامین و رسائل لکھا کرتے تھے، حال ہی میں ان کی کتاب کا جو انھوں نے اسی قوم کی تاریخ پر لکھی ہے، چوتھا ایڈیشن شایع ہوا ہے۔ (دسمبر ۱۹۲۲ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...