Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولانا شوکت میرٹھی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولانا شوکت میرٹھی
ARI Id

1676046599977_54337805

Access

Open/Free Access

Pages

47

مولانا شوکت میرٹھی

            اردو فارسی کے قدیم خدمت گزاروں میں ایک مولانا شوکت میرٹھی تھے جو خود کو ’’مجدد السنۂ مشرقیہ‘‘ کے خطاب سے مخاطب کرتے تھے۔ انھوں نے خاقانیؔ، عرفیؔ اور غالبؔ کے دیوانوں کی عجیب و غریب شرحیں لکھی ہیں اور ہمیشہ اپنے مذاق کے مطابق وہ کچھ نہ کچھ کرتے اور کہتے رہتے تھے۔ افسوس ہے کہ گذشتہ مہینہ انھوں نے ایک طویل علالت اور کبر سنی کے بعد وفات پائی۔ اب شاید ایسے لوگ بھی ہمارے ہندوستان میں آئندہ پیدا نہ ہوں گے۔ (جنوری ۱۹۲۳ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...