Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولوی بشیر الدین احمد

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولوی بشیر الدین احمد
ARI Id

1676046599977_54337831

Access

Open/Free Access

Pages

63

مولوی بشیر الدین احمد مرحوم
افسوس ہے کہ اردو کے ایک کہنہ مشق مصنف کی جسمانی یادگار مولوی بشیرالدین احمد خلف مولانا ڈپٹی نذیر احمد صاحب مرحوم نے بھی اپنی جگہ خالی کی، ۲۴؍ اگست کی شب کو بعارضۂ فالج دہلی میں وفات پائی، تاریخ بیجاپور، فرامین شاہی، عصائے پیری اور کئی تاریخی اور ادبی کتابوں کے وہ مصنف تھے اور اس عہد میں بسا غنیمت تھے۔
(سید سلیمان ندوی، ستمبر ۱۹۲۷ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...