Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > سر رابرٹ ہڈسن

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

سر رابرٹ ہڈسن
ARI Id

1676046599977_54337834

Access

Open/Free Access

Pages

64

سرہڈسن کی وفات
گزشتہ دسمبر کا ایک اہم معاشرتی حادثہ سر رابرٹ ارنڈیل ہڈسن کی وفات ہے، سر ہڈسن انجمن صلیب احمر انگلستان کے صدر تھے اور انھوں نے انجمن کی ترقی و توسیع میں بہت کچھ حصہ لیا تھا اور اپنی بااثر شخصیت کی بناء پر اس انجمن کے لیے ایک کروڑ نوے لاکھ پونڈ جمع کئے تھے۔
کیا ہندوستان کی تمام انجمنوں کی متحدہ آمدنی بھی کبھی اس کے برابر ہوگی جس غریب ملک میں صحیح و تندرست لوگ بھوکے مرتے ہوں وہاں مریضوں کو کون پوچھتا ہے۔
(نجیب اشرف ندوی، مارچ ۱۹۲۸ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...