Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > پروفیسر لیفر سڈگ

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

پروفیسر لیفر سڈگ
ARI Id

1676046599977_54337835

Access

Open/Free Access

Pages

64

پروفیسر لیفر سڈگ
پروفیسر لیفر سڈگ سابق پروفیسر کیمیا سڈنی یونیورسٹی آسٹریلیا نے تھوڑے دن ہوئے کہ وفات پائی، اور مرنے کے بعد ۴۶ ہزار گنی کی گراں قدر رقم چھوڑ گئے اور یہ ساری رقم وصیت کے ذریعہ سے رفاہِ عام کے مختلف کاموں کے لئے وقف کرگئے جس کی تفصیل یہ ہے، ۲۵۰۰ گنی خاص شہر سڈنی کے لئے جس کے نفع سے دو علمی انعام دیئے جائیں گے، ۱۵۰۰ کیمبرج یونیورسٹی کے مسیحی کالج کے لیے، ۱۰۰۰ گنی معدنیات ملکی کے مدرسہ کے لیے ، ۵۰۰ گنی نیوسوٹ ویلز کی ملکی انجمن کے لئے اس طریقہ سے ساری دولت آسٹریلیا کی مختلف انجمنوں اور لندن کی کیمیاوی انجمن کو دے دی۔
(شاہ معین الدین ندوی، اپریل ۱۹۲۸ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...