Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > نواب حبیب اﷲ خان

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

نواب حبیب اﷲ خان
ARI Id

1676046599977_54337849

Access

Open/Free Access

Pages

69

نواب حبیب اﷲ خان
یہ سال مسلمان والیان ریاست کے لئے خاص طور سے اندوہناک ثابت ہوا، مرحومہ سرکاریہ بھوپال کے سانحہ وفات کے بعد ان کے پوتے حبیب اﷲ خان، رامپور کی اسلامی ریاست کے مسند نشین پھر نواب صاحب والی ٹونک کی وفات کے سانحے یکے بعد دیگر پیش آئے اور دنیا کے انقلابات کے نئے نئے نقشے آنکھوں کے سامنے پھرنے لگے، کل من علیھا فان ویبقی وجہ ربکّ ذوالجلال ولاکرام[الرحمن: ۲۶۔۲۷]، دعا ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرنے والوں کو مغفرت اور ان کے جانشینوں کو توفیق حسن عمل عطا فرمائے۔ (سید سلیمان ندوی، جولائی ۱۹۳۰ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...