Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > حافظ احمد علی خان شوقؔ

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

حافظ احمد علی خان شوقؔ
ARI Id

1676046599977_54337869

Access

Open/Free Access

Pages

90

حافظ احمد علی خان شوق
یہ خبر افسوس کے ساتھ سنی جائیگی کہ رامپور کے مشہور علم دوست فاضل اور وہاں کے مشہور شاہی کتب خانہ کے سابق ناظم اور متعدد کتابوں کے مترجم و مصنف حافظ احمد علی خان صاحب شوقؔ نے اوائل رمضان المبارک ۱۳۵۲؁ھ میں تقریباً پینسٹھ اور ستر کی عمر کے درمیان میں انتقال فرمایا، مرحوم نہایت بااخلاق، بامروت، علم دوست اور صاحب کمال تھے، قلمی اور نادر کتابوں کے خاص ماہر تھے، معارف کے ناظرین کبھی کبھی ان کی تحقیقات سے مستفید ہوا کرتے تھے، ان کی سب سے بہتر کتاب تذکرہ کاملین رام پور ہے، اﷲ تعالیٰ غریق رحمت کرے۔ (سید سلیمان ندوی،جنوری ۱۹۴۳ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...