Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > نواب صلابت بہادر

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

نواب صلابت بہادر
ARI Id

1676046599977_54337870

Access

Open/Free Access

Pages

91

نواب صلابت بہادر
یہ خبر نہایت حسرت و افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ اعلیٰ حضرت خسرو دکن خلداﷲ ملکہ کے چھوٹے بھائی نواب صلابت خان بہادر نے ستائیس سال کی عمر میں چند روز بیمار رہ کر رحلت فرمائی، مرحوم شاہی خانوادہ آصفی کے ایک رکن رکین ہونے کے علاوہ مشرقی علوم و ادب سے پوری دلچسپی رکھتے تھے، اﷲ تعالیٰ مرحوم نوجوان شہزادہ کے سر پر اپنے الطاف و رحمت کاتاج رکھے اور اعلیٰ حضرت برادر اکبر اور دیگر اعزہ کو صبر و سکون اور رضا بالقضا کی غیرفانی دولت سے ممتاز فرمائے۔ (سید سلیمان ندوی، مارچ ۱۹۳۴ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...