Home > وفیات معارف > ریاض خیر آبادی
ریاض خیر آبادی
Chapter Info
ARI Id
1676046599977_54337872
Access
Open/Free Access
Pages
91
ریاضؔ خیرآبادی
ملک میں یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ ہماری زبان کے مشہور کہنہ مشق اور استاد شاعر حضرت ریاض خیر آبادی نے نوے برس کی عمر میں ۱۷؍ ربیع الآخر کو وفات پائی، مرحوم اپنے صف سخن میں باکمال و بے مثال شاعرتھے، اﷲ تعالیٰ ان کو اپنی مغفرت کی شراب طہور سے سیراب فرمائے۔ (سید سلیمان ندوی، اگست ۱۹۳۴ء)
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...