Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > حافظ ہدایت حسین

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

حافظ ہدایت حسین
ARI Id

1676046599977_54337880

Access

Open/Free Access

Pages

101

حافظ ہدایت حسین ؍ علامہ راشد الخیری ؍ مولانا شیر علی
میری علالت کے زمانہ میں ملک و ملت کی کئی نامور ہستیوں نے اس دنیائے فانی کو الوداع کہا حافظ ہدایت حسین صاحب مرحوم اس صوبہ کے مسلمانوں کی بڑی دولت تھے، اس دولت کا چھن جانا ہماری سب سے بڑی محرومی ہے، دلی کے پایہ تخت کی بھی ایک یادگار مٹ گئی، یہ مولانا راشد الخیری کی ذات تھی، جس نے اپنی ساری عمر مسلمان عورتوں کی علمی و ادبی و تعلیمی خدمت گزاری میں بسر کردی، دکن کے خزانہ کا بھی ایک قیمتی ہیرا گم ہوگیا، یعنی مولانا شیر علی صاحب سابق مدرس اعلیٰ دارالعلوم ندوہ و سابق استاد کلام جامعہ عثمانیہ نے وفات پائی، مرنے والے مرگئے، مگر ان کے کارنامے دنیا میں یادگار رہ گئے۔
از صدائے سخن عشق ندیدم خوشت

یادگارے کہ دریں گنبد دوار بماند
)(سید سلیمان ندوی، اپریل ۱۹۳۶ء)

Loading...
Table of Contents of Book
Chapters/HeadingsAuthor(s)PagesInfo
Loading...
Chapters/HeadingsAuthor(s)PagesInfo
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...