Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > پروفیسر گویدی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

پروفیسر گویدی
ARI Id

1676046599977_54337885

Access

Open/Free Access

Pages

103

پرنس کائتانی ؍ پروفیسر گویدی ؍ پروفیسر اسنوک ہرخردنئے
امسال مرحوم مارما ڈیوک پکتھال کے علاوہ ن کو ہم سب جانتے تھے، کئی نامور مستشرقین نے وفات پائی، اٹلی کے پرنس کائتانی اور پروفیسر گویدی اور لائڈن کے پروفیسر اسنوک ہر خردنئے نے امسال ہماری دنیا کو الوداع کیا، پرنس کائتانی تاریخ اسلام کے عالم اور گویدی عربوں کے ریاضیات اور جغرافیہ کے ماہر اور اسنوک ہر خردنئے ’محمڈنزم‘ نامی کتاب کے مصنف ہیں جس کو انھوں نے خطبہ کی صورت میں امریکہ کی ’’مجلسِ تاریخِ مذاہب‘‘ میں پیش کیا تھا اور بھی دوسری کتابیں اور مضامین ان کے قلم سے نکلے تھے۔ (سید سلیمان ندوی، اکتوبر ۱۹۳۶ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...