Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولوی نورالحسن صاحب نیّر

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولوی نورالحسن صاحب نیّر
ARI Id

1676046599977_54337887

Access

Open/Free Access

Pages

103

مولوی نورالحسن صاحب نیّر
افسوس کہ اس مہینہ مولوی نورالحسن صاحب نیر، بی، اے۔ ایل،ایل، بی خلف حضرت محسن کاکوروی نے ایک مدت کی علالت کے بعد وفات پائی، وہ انگریزی کے ساتھ عربی کے بھی عالم تھے، ندوہ العلماء کے ممتاز رکن اور دارالعلوم کے سابق معتمد تھے، وہ سخنور، سخن سنج، سخن شناس، سخن دان سب کچھ تھے، ان کی زندگی کا سب سے اہم کارنامہ اردو لغت نوراللغات کی تالیف ہے، خدا ہمارے اس ادیب شاعر کو اپنی رحمت کے انعام و اکرام سے سرفراز فرمائے۔ (سید سلیمان ندوی، اکتوبر ۱۹۳۶ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...