Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولانا عبیداﷲ سندھی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولانا عبیداﷲ سندھی
ARI Id

1676046599977_54337945

Access

Open/Free Access

Pages

146

مولانا عبیداﷲ سندھی
افسوس ہے کہ مولانا عبیداﷲ سندھی نے ۲۳؍ اگست ۱۹۴۴؁ء کو اس عالم فانی کو الوداع کہا، مرحوم نے ساری عمر اپنے خیالات کی خاطر جن کو وہ حق سمجھتے تھے تکالیف میں بسر کی، بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ مدت کے بعد کوئی عالم دین ایسا پیدا ہوا تھا جس نے اس طرح مجاہدانہ زندگی بسر کی، اﷲ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے، اور مقام اعلیٰ نصیب فرمائے۔ (سید سلیمان ندوی،ستمبر ۱۹۴۴ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...