Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > خواجہ عزیز الحسن غوری مجذوبؔ

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

خواجہ عزیز الحسن غوری مجذوبؔ
ARI Id

1676046599977_54337946

Access

Open/Free Access

Pages

146

خواجہ عزیز الحسن غوری
اس ماہ گذشتہ کا دوسرا حادثہ حضرت خواجہ عزیز الحسن صاحب غوری مجذوب کی وفات ہے، مرحوم حضرت مولانا تھانویؒ کے محبوب خلفاء میں تھے، گو کہ وہ عالم نہ تھے، گریجویٹ تھے، عمر بھر اعلیٰ سرکاری ملازمت کی، مگر ان کو اﷲ تعالیٰ کی طرف سے وہ قلب خاشع اور وہ تقوی عطا ہوا تھا، جس پر بڑے بڑے علماء کو رشک ہونا چاہیے، اور شعر وسخن کی محفل میں وہ بلبل گویا تھے، کہ جس کے سریلے نغموں سے ایک مدت تک اہل درد لذت پاتے رہیں گے، اﷲ تعالیٰ جنت الفردوس ان کی آرام گاہ بنائے۔
(سید سلیمان ندوی، ستمبر ۱۹۴۴ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...