Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

صفی ؔ
ARI Id

1676046599977_54337981

Access

Open/Free Access

Pages

190

جناب صفیؔ
افسوس ہے کہ ہماری پرانی بزمِ شعروسخن کی یادگاریں ایک ایک کر کے اٹھتی جاتی ہیں ابھی چند مہینے ہوئے جناب صفی ہم سے جدا ہوئے تھے کہ گذشتہ مہینہ جناب آرزو نے الوداع کہا، یہ دونوں اپنے فن کے باکمال اساتذہ اور اردوزبان کے بڑے خدمت گذار تھے، صفی نے لکھنو کے قدیم رنگِ تغزل کی اصلاح کے ساتھ قومی و ملی نظموں کا مذاق پیدا کیا جو لکھنو کے شعراء میں بہت کم بلکہ نہ ہونے کے برابر تھا، ان کی بعض پرانی نظمیں اتنی مقبول ہوئیں کہ ان کے اشعار اب تک لوگوں کی زبانوں پر ہیں۔
(شاہ معین الدین ندوی،مئی ۱۹۵۱ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...