Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولوی عبدالمجید

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولوی عبدالمجید
ARI Id

1676046599977_54338051

Access

Open/Free Access

Pages

252

مولوی عبدالمجید
افسوس ہے کہ گذشتہ ۲۰؍ دسمبر کو مولانا عبدالماجد صاحبب دریا بادی کے بڑے بھائی مولوی عبدالمجید صاحب رٹائرڈ ڈپٹی کلکٹر نے انتقال کیا، مرحوم بڑے دیندار اور بڑی خوبیوں کے بزرگ تھے، گو دارالمصنفین سے ان کا کوئی قانونی تعلق نہ تھا لیکن اس کے بڑے مخلص اور پرانے قدر دانوں میں تھے، اس کے کارکنوں سے دوستانہ اور عزیزانہ تعلق رکھتے تھے، مرحوم کو قومی کاموں سے بھی دلچسپی تھی اور مختلف اوقات میں وہ لکھنؤ کے مختلف قومی و تعلیمی اداروں کی اعزازی خدمت انجام دیتے رہے، طبعاً بڑے شریف اور وضعدار تھے، اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت و مغفرت سے سرفراز فرمائے۔
(شاہ معین الدین ندوی،جنوری ۱۹۶۱ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...