Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > سید ہاشمی فرید آبادی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

سید ہاشمی فرید آبادی
ARI Id

1676046599977_54338078

Access

Open/Free Access

Pages

263

سید ہاشمی فرید آبادی
سید ہاشمی فرید آبادی اردو کے نامور مصنف اور اردو زبان کے پرانے خدمت گذار تھے، برسوں بابائے اردو مولوی عبدالحق صاحب کے کاموں میں ان کے دست راست رہے، غالباً کچھ دنوں دارالترجمہ حیدرآباد سے بھی ان کا تعلق رہا تھا، انہوں نے جامعہ عثمانیہ کے لیے ہندوستان کی تاریخ پر کئی کتابیں تالیف و ترجمہ کیں، عین قیام پاکستان کے بعد وہ بھی مولوی عبدالحق صاحب کے ساتھ کراچی چلے گئے تھے، انھوں نے لاہور کے قدیم عمال و حکام، علماء و مشائخ اور شعراء و مصنفین کے حال میں ایک کتاب مآثر لاہور کے نام سے لکھی تھی۔ (شاہ معین الدین ندوی، اگست ۱۹۶۴ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...