Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولانا صلاح الدین احمد

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولانا صلاح الدین احمد
ARI Id

1676046599977_54338079

Access

Open/Free Access

Pages

263

مولانا صلاح الدین احمد صاحب
مولانا صلاح الدین احمد صاحب اردو کے صاحب طرز ادیب بلکہ ادیب گر تھے، ان کے فیضِ تربیت سے بہت سے نوجوانوں میں اردو زبان و ادب کا صحیح مذاق پیدا ہوا، ان کی پوری زندگی علم و ادب کی خدمت میں گذری، وہ بجائے خود ایک ’’ادبی دنیا‘‘ تھے، ان کا نام اردو ادب کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا، اﷲ تعالیٰ ان تینوں اصحاب کمال کی مغفرت فرمائے۔
(شاہ معین الدین ندوی، اگست ۱۹۶۴ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...