Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولانابدر الدین علوی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولانابدر الدین علوی
ARI Id

1676046599977_54338084

Access

Open/Free Access

Pages

264

مولانا بدر الدین علوی
افسوس ہے کہ گذشتہ مہینے مولانا بدرالدین صاحب علوی سابق استاد عربی مسلم یونیورسٹی نے وفات پائی مرحوم استاد العلماء مولانا لطف اﷲ صاحب علی گڑھی کے تلمیذ رشید اور مولانا حبیب الرحمن خاں شروانی مرحوم کے ہمدرس تھے، ان کی پوری زندگی درس و تدریس اور علم و ادب کی خدمت میں گذری مسلم یونیورسٹی سے ریٹائر ہونے کے بعد گھر پر عربی کے شایقین کو درس دیتے تھے، انھوں نے عرصہ ہوا المختار بن شعر بشار بن برد پر اور اس کی شرح لابی الطاہر اسمٰعیل بن احمد التجیبی بڑے اہتمام سے تصحیح و تحشیہ کے ساتھ شائع کیا اﷲ تعالیٰ اس شیدائے علم کی مغفرت فرمائے۔
(شاہ معین الدین ندوی،مارچ ۱۹۶۵ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...