Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > منشی احترام علی کاکوروی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

منشی احترام علی کاکوروی
ARI Id

1676046599977_54338089

Access

Open/Free Access

Pages

265

منشی احترام علی کاکوروی 
افسوس ہے کہ منشی احترام علی صاحب کاکوروی نے ایک طویل علالت کے بعد انتقال کیا، وہ ایک نامور باپ منشی احتشام علی صاحب مرحوم رئیس کاکوروی کے فرزند اور خود بھی بڑی خوبیوں کے انسان تھے، دارالعلوم ندوۃ العلماء سے ان کو موروثی تعلق تھا، وہ اس کے معتمد مال تھے، ایک زمانہ میں لکھنؤ کے مقامی قومی کاموں میں بھی حصہ لیتے تھے، لیکن ادھر کچھ دونوں سے خانہ نشینی کی زندگی اختیار کرلی تھی لکھنؤ کا مسلم یونیورسٹی کنونشن ان ہی کی کوشش کا نتیجہ تھا، وہ پشتینی رئیس تھے، لیکن طبعاً نہایت متواضع، خلیق اور شرفائے اودھ کی تہذیب و شرافت کا نمونہ تھے۔ اﷲ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔
(شاہ معین الدین ندوی، فروری ۱۹۶۶ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...