Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولوی مجید حسن

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولوی مجید حسن
ARI Id

1676046599977_54338093

Access

Open/Free Access

Pages

266

مولوی مجید حسن
افسوس ہے کہ گزشتہ مہینے مدینہ اخبار کے بانی مولوی مجید حسن صاحب مرحوم نے وفات پائی، وہ اردو صحافت کے سب سے پرانے رکن تھے، موجودہ اردو اخبارات میں مدینہ سے پرانا اخبار کوئی نہیں، اب تو بہت سے روزنامے نکلتے ہیں، اس لیے سہ روزہ اخبار کی کوئی قدر نہیں رہ گئی، ایک زمانہ میں مدینہ دیہات دیہات میں پھیل ہوا تھا اور بہت سے ہونہار اہل قلم نے اس کی بدولت شہرت حاصل کی، مدینہ شروع سے قوم پرور رہا اور اس نے ملک و ملت دونوں کی یکساں خدمت انجام دی، مدینہ سے متعدد اہم مذہبی کتابیں شائع ہوئیں، اﷲ تعالیٰ اس کے بانی کی مغفرت فرمائے۔
(شاہ معین الدین ندوی، دسمبر ۱۹۶۶ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...