Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولوی محمد یحییٰ تنہاؔ

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولوی محمد یحییٰ تنہاؔ
ARI Id

1676046599977_54338094

Access

Open/Free Access

Pages

266

مولوی محمد یحییٰ تنہاؔ
افسوس ہے کہ گزشتہ رمضان میں مولوی محمد یحییٰ تنہا مرحوم نے کراچی میں انتقال کیا، مرحوم اردو زبان کے مشہور اہل قلم، اس کے پرانے خدمت گزار اور متعدد کتابوں کے مصنف و مترجم تھے، ان کی سب سے مشہور و مفید کتاب سیر المصنفین اور مراۃ الشعراء ہے، دونوں دو جلدوں میں ہیں، سیرالمصنفین میں شروع سے لے کر موجودہ دور تک کے مصنفین کے حالات اور ان کی تصانیف پر تبصرہ ہے، اس میں اردو کی پوری تاریخ آگئی ہے، مراۃ الشعراء اردو کے شعراء کا تذکرہ ہے، اﷲ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔
(شاہ معین الدین ندوی، فروری ۱۹۶۷ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...