Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولانا محمد ابراہیم بلیاوی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولانا محمد ابراہیم بلیاوی
ARI Id

1676046599977_54338099

Access

Open/Free Access

Pages

268

مولانا محمد ابراہیم بلیاوی
ابھی مولانا شاہ وصی اﷲ صاحبؒ کا غم تازہ تھا کہ ایک اور بزرگ ہستی کا سایہ اٹھ گیا، رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مولانا محمد ابراہیم صاحب بلیاوی صدر مدرس دارالعلوم دیوبند نے وفات پائی مرحوم اس دور کے نامور عالم دین اور صاحب تقویٰ بزرگ تھے تقریباً نصف صدی تک دینی علوم کے درس کی خدمت انجام دی اور ان کے چشمۂ فیض سے ہزاروں تشنگان علم سیراب ہوئے، ان کی وفات سے علم و عمل، درس و تدریس اور تدین و تقویٰ کی ایک بڑی یادگار مٹ گئی اﷲ تعالیٰ ان کے مدارج بلند فرمائے۔
(شاہ معین الدین ندوی، جنوری ۱۹۶۸ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...