Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > سعید الحق دیسنوی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

سعید الحق دیسنوی
ARI Id

1676046599977_54338101

Access

Open/Free Access

Pages

269

سعید الحق دیسنوی
حضرت سید صاحب رحمۃ اﷲ علیہ کے ایک لائق عزیز سعیدالحق دیسنوی پاکستان ریڈیو میں ایک بڑے عہدہ پر ممتاز تھے، ان کو حضرت سید صاحب سے قلبی لگاؤ تھا، انھوں نے ان پر انگریزی اخبارات و رسائل میں کئی مضمون لکھے، ان کی مشہور تصنیف خطبات مدراس کا انگریزی میں ترجمہ کیا، جو شائع ہوچکا ہے، ان کی دوسری تصنیف عرب و ہند کے تعلقات کا بھی ترجمہ کیا جو بالاقساط اسلامک کلچر حیدرآباد میں شائع ہوا، مشرقی پاکستان کی سلیمان اکیڈمی کے بھی بانیوں میں تھے، افسوس ہے کہ گزشتہ مہینہ ان کا انتقال ہوگیا اور ان کی ذہانت اور صلاحیت سے جو امیدیں تھیں وہ پوری نہ ہوسکیں، ان کی کل عمر اٹھاون سال تھی، اﷲ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ (شاہ معین الدین ندوی، اپریل ۱۹۶۸ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...