Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > نواب شوکت خاں

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

نواب شوکت خاں
ARI Id

1676046599977_54338106

Access

Open/Free Access

Pages

270

نواب شوکت خاں
دوسرا حادثہ باغپت کے نوجوان رئیس نواب شوکت خاں کی وفات ہے ان کو اﷲ تعالیٰ نے امتیازی و جاہت کے ساتھ دینداری کی دولت سے بھی نوازا تھا، چنانچہ حاجی اور حافظ بھی تھے جس کی مثال جدید تعلیم یافتہ نوجوان رئیسوں میں مشکل سے ملے گی، اسمبلی کے ممبر بھی رہ چکے تھے، سٹی سنٹرل وقف بورڈ کے صدر تھے، اس تعلق سے کئی سال ان سے سابقہ رہا، طبعاً نہایت شریف اور مہذب و متین تھے، عمر چالیس بیالیس سال سے زیادہ نہ تھی، اﷲ تعالیٰ اس نوجوان اور دیندار رئیس کی مغفرت فرمائے۔
(شاہ معین الدین ندوی، فروری ۱۹۶۹ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...