Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولاناعبدالحفیظ بلیاوی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولاناعبدالحفیظ بلیاوی
ARI Id

1676046599977_54338124

Access

Open/Free Access

Pages

300

مولانا عبدالحفیظ بلیاوی
افسوس ہے کہ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے استاذ مولانا عبدالحفیظ صاحب بلیاوی نے وفات پائی وہ ادب کے استاد تھے، عربی زبان و لغت پر ان کی نظر بڑی گہری و وسیع تھی، انہوں نے لغت کی کئی کتابیں لکھیں، ان میں مصباح اللغات اور اردو عربی ڈکشنری چھپ گئی ہیں بعض مسودے کی شکل میں ہیں، دینی علوم میں بھی پوری دستگاہ رکھتے تھے، ان کی پوری زندگی عربی زبان کی تلاش و تحقیق میں گذر ی، ان کی وفات سے عربی زبان کا ایک بڑا ماہر اٹھ گیا، اﷲ تعالیٰ اس شیدائے علم کی مغفرت فرمائے۔
(شاہ معین الدین ندوی، ستمبر ۱۹۷۱ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...