Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > پنڈت رام ناتھ کنزرو

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

پنڈت رام ناتھ کنزرو
ARI Id

1676046599977_54338134

Access

Open/Free Access

Pages

317

پنڈت رام ناتھ کنزرو
دوسرا حادثہ پنڈت رام ناتھ کنزرو کی وفات کا ہے، وہ پنڈت ہردے ناتھ کنزرو صدر سروینٹل آف انڈیا سوسائٹی و انجمن ترقی اردو ہند کے بڑے بھائی، پرانے کشمیری پنڈتوں کی طرح ہماری پرانی مشترک تہذیب کا نمونہ اور اردو زبان کے بڑے شیدائی تھے، جامعہ اردو علی گڑھ کے امیر بھی تھے، ان کی وفات سے اردو کا ایک بڑا حامی و مددگار اٹھ گیا، اور قدیم تہذیب و شرافت کی ایک یادگار مٹ گئی اب اس دور انقلاب میں ایسے نمونے نہ پیدا ہوں گے۔ (شاہ معین الدین ندوی،فروری ۱۹۷۲)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...