Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مو لانا عبدالصمد رحمانی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مو لانا عبدالصمد رحمانی
ARI Id

1676046599977_54338145

Access

Open/Free Access

Pages

320

مولانا عبدالصمد صاحب رحمانی
دوسرا حادثہ مولانا عبدالصمد صاحب رحمانی نائب امیر شریعت صوبہ بہار و اڑیسہ کا ہے وہ بھی پرانی یادگار، اس دور کے نامور عالم اور ملک و ملت کے پرانے خدمت گزار تھے، ملکی و ملی تحریکات میں ان کا نمایاں حصہ رہا، خلافت اور ترک موالات کی تحریک اور ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں مولانا سجاد بہاری مرحوم کے رفیق کار تھے، ان کی وفات سے ایک قدیم یادگار اٹھ گئی، اﷲ تعالیٰ ان کے مدارج بلند فرمائے۔
(شاہ معین الدین ندوی،جون ۱۹۷۳ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...