Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولانا محمد شاہد فاخری

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولانا محمد شاہد فاخری
ARI Id

1676046599977_54338163

Access

Open/Free Access

Pages

329

مولانا محمد شاہد فاخری
افسوس ہے کہ گزشتہ ماہ مولانا محمد شاہد فاخری نے وفات پائی، وہ الہ آباد کے مشہور مذہبی خانوادہ دائرہ شاہ اجمل سے تعلق رکھتے تھے، مذہبی کاموں کے ساتھ ان کو ملک کے سماجی اور سیاسی مسائل سے بھی دلچسپی تھی، وہ جمعیۃ علمائے ہند کے نائب صدر تھے، انھوں نے آزادی کی جدوجہد میں نمایاں حصہ لیا تھا اور قیدوبند میں بھی مبتلا ہوئے تھے، آزادی کے بعد بھی وہ ملک و ملت کی خدمت میں لگے رہے اور اس راہ میں مشکلات و مصائب برداشت کرتے رہے، وہ دارالمصنفین کے کاموں کے بڑے قدرداں اور مداح تھے، اﷲ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انھیں اپنی رحمتوں سے سرفراز فرمائے۔ (عبد السلام قدوائی ندوی، اکتوبر ۱۹۷۵ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...