Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > پنڈت ہردے ناتھ کنزرو

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

پنڈت ہردے ناتھ کنزرو
ARI Id

1676046599977_54338196

Access

Open/Free Access

Pages

372

پنڈت ہردے ناتھ کنزرو
یہ سطریں لکھی جارہی تھیں کہ پنڈت ہردنے ناتھ کنزرد کی وفات کی خبر ملی، انھوں نے بڑی لمبی عمر پائی، نوے سال کے تھے، وہ ایک جلیل القدر، مرنجان مرنج، بامروت، وضعدار شخصیت، پارلیمانی دستور کے بڑے ماہر ہندو مسلمان کی ملی جلی تہذیب کے عمدہ نمونہ اور اردو زبان کے بڑے محسن کی حیثیت سے برابر یاد کئے جائیں گے، وہ اپنی ترشی ہوئی بھلمنساہت کی وجہ سے ہندوستان کی سیاست کی جذباتی ہم آہنگی کے قابل تقلید نمونہ بن سکتے ہیں، بشرطیکہ موجودہ قومی دھارے کے بنانے والے ان کو ایسا ہی سمجھیں۔ (’صباح الدین عبدالرحمن، اپریل ۱۹۷۸ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...