Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > محمد اسحق جلیس

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

محمد اسحق جلیس
ARI Id

1676046599977_54338206

Access

Open/Free Access

Pages

403

محمد اسحق جلیس مرحوم
ابھی یہ سطور زیر تحریر ہی تھیں کہ مولوی محمد اسحق جلیس ندوی کے انتقال کی اطلاع ملی وہ ندوہ کے کتب خانہ کے نائب مہتمم، رسالہ تعمیر حیات کے ایڈیٹر اور تحریک پیام انسانیت کے سرگرم سکریٹری تھے، مولانا ابوالحسن علی ندوی ان کے بڑے قدرشناس تھے، اور ان سے بڑی توقعات رکھتے تھے، افسوس کہ عمر نے وفا نہ کی اور عین شباب کے عالم میں اس جہاں فانی سے رخصت ہوگئے، اﷲ تعالیٰ ان کو اپنی رحمت سے نوازے، پس ماندگان کو صبر عطا فرمائے اور ندوہ کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے۔ (’’ع ، ق‘‘، جولائی ۱۹۷۹ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...