Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > آصف علی اصغر علی فیضی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

آصف علی اصغر علی فیضی
ARI Id

1676046599977_54338215

Access

Open/Free Access

Pages

415

جناب اے ۔ اے ۔ اے فیضی
گزشہ مہینہ بمبئی کے جناب اے۔ اے۔ اے فیضی کی وفات ہوگئی، وہ ۱۹۱۹؁ء سے دارالمصنفین کے لائف ممبر تھے، اپنی نظروفکر میں جدید کاری اور ترقی پسندی کے باوجود آخر وقت تک علامہ شبلیؒ، مولانا سید سلیمان ندویؒ، دارالمصنفین اور معارف کے بڑے قدردان رہے، بمبئی جب جانے کا اتفاق ہوا تو وہ ایک شفیق بزرگ ہی کی طرح ملے، ان کے مذہبی اور فقہی خیالات کا احتساب تو وہاں ہوگا جہاں اب دائمی طور پر پہنچ گئے ہیں، مگر ان میں بعض شریفانہ خوبیاں تھیں جن کو ان کے معاصر دوست اور ملنے والے مدتوں یاد کریں گے، دعا ہے کہ اﷲ تعالیٰ کی بارگاہ میں ان کی کوئی ادا پسند آجائے جس سے ان کی مغفرت کا سامان ہوجائے، آمین۔ (صباح الدین عبدالرحمن، نومبر ۱۹۸۱ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...