Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > نواب چھتاری

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

نواب چھتاری
ARI Id

1676046599977_54338216

Access

Open/Free Access

Pages

417

نواب صاحب چھتاری
ان سطروں کو لکھتے وقت جناب نواب صاحب چھتاری کی رحلت کی خبر ملی، ان کی کتاب زندگی کے خاتمہ پر جاہ، ثروت، رتبہ، وزن، وقار، دینداری، وضعداری، فراخدلی، رواداری، سیرچشمی اور ہر دلعزیزی کا ایک صحیفہ بھی ختم ہوگیا، اﷲ تعالیٰ نے ان کو دنیا کی تمام نعمتوں سے سرفراز رکھا، دعا ہے کہ آخرت میں بھی وہ برکت خداوندی کے کوثر و تسنیم سے سیراب ہوتے رہیں، آمین۔ (صباح الدین عبدالرحمن، جنوری ۱۹۸۲ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...