Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > جوشؔ ملیح آ بادی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

جوشؔ ملیح آ بادی
ARI Id

1676046599977_54338220

Access

Open/Free Access

Pages

418

جوشؔ ملیح آبادی
پاکستان ہی میں اردو کے مشہور شاعر جوش ملیح آبادی کی وفات ہوئی، انھوں نے اردو شاعری کی صنف نظم گوئی کو بڑی ترقی دی، غزل کے بجائے نظم گو کی حیثیت سے زیادہ مقبول ہوئے، ان کے مداح ان کے فن اور شاعرانہ مہارت کے بڑے قدردان رہے، مگر ان کے کچھ ناقد ایسے بھی ہیں، جو ان کی شاعری ہی میں خیالات کی بلندی اور پاکیزگی کے بجائے صرف گھن گرج اور چیخ و پکار زیادہ پاتے ہیں، دینی حلقوں میں تو اپنے ملحدانہ اور رندانہ طرز فکر کی وجہ سے اچھی نظر سے نہیں دیکھے جاتے، مگر جب کبھی اردو شاعری کی تاریخ لکھی جائے گی تو اس میں ان کے شاعرانہ فن کی وجہ سے ان کو نمایاں جگہ دی جائے گی۔ (صباح الدین عبدالرحمن، اپریل ۱۹۸۲ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...