Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > پروفیسر محمد مجیب

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

پروفیسر محمد مجیب
ARI Id

1676046599977_54338242

Access

Open/Free Access

Pages

443

پروفیسر محمد مجیب
ان سطروں کے لکھتے وقت پروفیسر محمد مجیب، سابق وائس چانسلر جامعہ ملیہ دہلی کے انتقال ِ پر ملال کی خبر ملی، ان کی وفات ایک ایثارپسند محب وطن ، ایک بہت ہی قابلِ قدر مصنف، اردو زبان و ادب کے ایک بہت ہی لائق عزت اور جانثار اہلِ قلم، جامعہ ملیہ کے ایک بہت ہی شفیق اور محبوب وائس چانسلر، ایک بہت اچھے انسان ، علم دوست و علم پرور کی رحلت ہے، سرِ دست ان کے لیے دعا ہے کہ اﷲ تبارک و تعالیٰ ان کو اپنی بے پایاں رحمتوں اوربرکتوں سے سرفراز فرمائے۔ آمین۔ (صباح الدین عبدالرحمن، فروری ۱۹۸۵ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...