Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > اختر انیس

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

اختر انیس
ARI Id

1676046599977_54338264

Access

Open/Free Access

Pages

475

اختر انیس
ناظرین معارف کو یہ خبر سن کر بہت رنج ہوگا کہ جناب اختر انیس سینئر جنرل منیجر بی۔سی۔سی۔آئی نے لندن میں انتقال کیا، ان کا وطن اعظم گڑھ تھا اور وہ دارالمصنفین کے سب سے زیادہ حاضر باش جناب امین الدین صاحب مرحوم کے خویش تھے، اختر انیس مرحوم بڑے متین و سنجیدہ شخص تھے، بڑے عہدہ پر ہونے کے باوجود ان میں غرور و تمکنت نام کو بھی نہ تھی۔ ان کی وفات سے دارالمصنفین اپنے ایک بہت مخلص ہواخواہ سے محروم ہوگیا، اﷲ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے، آمین۔
(ضیاء الدین اصلاحی، جولائی ۱۹۸۸ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...