Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > منشی اقبال احمد

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

منشی اقبال احمد
ARI Id

1676046599977_54338269

Access

Open/Free Access

Pages

478

منشی اقبال احمد
افسوس ہے کہ ۶؍ دسمبر کو منشی اقبال احمد صاحب بھی حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے، وہ ماہر کاتب تھے، اپنی پوری زندگی دارالمصنفین کی خدمت میں گزاری، اس کی اکثر کتابیں ان ہی کے خط سے نکلی ہیں، اپنی خوشنویسی کی وجہ سے اترپردیش اردو اکاڈمی سے انعام بھی حاصل کیا، اب بصارت کی کمزوری کی بناء پر کتابت ترک کردی تھی، ان میں غرور و گھمنڈ نہ تھا، اپنی نرم اور شیریں گفتگو سے لوگوں کا دل موہ لیتے، اﷲ تعالیٰ ان کی بشری لغزشوں سے درگزر کرے اور انھیں اپنے سایہ رحمت میں جگہ دے۔
(ضیاء الدین اصلاحی، دسمبر ۱۹۸۸ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...